Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Dec 14 2023 18:37:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14450/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 14 2023 17:36:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے 8750/8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کا بکرا ٹھنڈا ہے۔ سردیوں میں سبزیوں کا زیادہ بکرا ہوتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Dec 14 2023 17:35:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 14 2023 14:52:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز کے مال 233/234 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 14 2023 14:24:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15000 جبکہ چمن ماش 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 14 2023 12:44:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ .
Dec 14 2023 12:28:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 13 2023 17:39:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1115 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13743 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 13 2023 17:29:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز کے مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 13 2023 17:12:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 138 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی ہے انڈیا اور چائنہ گاہک ہیں۔ دوسری جانب پشاور میں بھی رشیا سے افغان بارڈر کے ذریعے کام ہونے کے امکانات ہیں۔ وہاں سے پڑتا 145 روپیہ کلو تک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott