Sugar | چینی
Jan 04 2025
Dec 10 2022 13:34:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکرا 12500/12800 روپیہ م جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 10 2022 13:11:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ نئ مرچ فیصل آباد منڈی میں 20500 سے 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 18000 سے 23250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 27000 سے 29950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 10 2022 13:05:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 08 2022 17:38:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/500 جیسے حالات ہیں اور۔ نئی 20500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی ایک ماہ مزید گھسائی ہو سکتی ہے۔ جہاں 150/200 ٹرک مزید مارکیٹ سے نکل گیا وہاں مارکیٹ مضبوط ہو جائے گی کیونکہ نئی مرچ آنے میں ابھی 5 ماہ پڑے ہوے ہیں۔ اور جو مال فیصل آباد کے گوداموں میں پڑے ہوئے ہیں یہ پانچ ماہ کی خوراک کو پورا نہیں کر سکتے۔ صرف مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں ڈیو آگئے ہیں اور پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران ہے۔ جہاں ادھار والے مال کٹ گئے وہیں مارکیٹ سیدھی ہو جائے گی تاہم اس میں ابھی ایک ماہ لگ سکتا ہے۔ .
Dec 08 2022 14:47:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی دن کے اوقات میں انتہائ گرم ہے 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال انتہائ کم ہیں۔ سیلنگ بھی انتہائ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 3200 ڈالر کا لیول ہے۔ .
Dec 08 2022 13:38:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 37000 روپیہ مب جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم پے۔ .
Dec 08 2022 13:35:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکرا 12500/12800 روپیہ م جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 08 2022 13:24:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من جیسے حالات پیں جبکہ چھانگا مانگا 8900/9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 08 2022 13:21:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/500 پہ رکی ہوئی ہے۔ نئی 21000/23000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال فیصل آباد مارکیٹ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23000 سے23750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ہلکی کوالٹی مالوں کے 18000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 29150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 07 2022 18:34:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/500 پہ رکی ہوئی ہے۔ نئی 21000/23000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی تو تھوڑی بہت چل رہی ہے لیکن جن لوگوں کے سودوں کے ٹائم پورے ہو گئے ہیں اور انکے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے ان سودوں کی بیچ کی وجہ سے مارکیٹ ڈھیلی ہے۔ جہاں ادھار والے سودے کٹ گئے وہاں مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott