Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Dec 29 2023 16:31:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13534 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2023 13:43:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو لوکل میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1105 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13584 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں اس وجہ سے کافی اونچا ریٹ ہے۔ لوکل میں ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Dec 27 2023 17:01:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر میں مال بھی شارٹ ہیں نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Dec 27 2023 14:13:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ آمدن والے مال کم ریٹوں میں مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم بکنگ 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13640 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 26 2023 18:00:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جبکہ تھوڑی تھوڑی گاہکی تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ چمن ماش وی آئ پی کوالٹی کے 16300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ .
Dec 26 2023 12:58:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے اونچی ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مال سٹاک کرنے کو فل حال ٹریڈرز ترجیح نہیں دے رہے ہیں کیونکہ بکنگ میں کم ریٹ میں پڑتا ہے۔ لوکل میں نفع پکا کر کے دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13756 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 23 2023 17:41:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14800/14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر تھی اور 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے ملیشیا امپورٹرز مال منگوا کر رکھتے تھے وہاں سے 15 دن میں پاکستان مال پہنچ جاتا تھا لیکن اب جو مال برما سے فریش بک ہوئے ہیں برما سے سپلائرز نے 45 دن تک کا وقت مانگا ہے۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے اور حاضر میں مال کم ہیں۔ .
Dec 23 2023 13:48:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی حاضر میں مال تو کم ہیں لیکن گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ میں 1130 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13904 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 22 2023 16:19:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800/14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں مال بھی کم ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ برما کی لوکل مارکیت تیز ہوئ ہے۔ بکنگ 1120/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لیکن گاہک ٹھنڈی ہے انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی۔ 1120 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 13780 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 21 2023 17:00:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید نرم تھی اور 14700/14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott