Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Dec 03 2022 14:24:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ میں دوپہر کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 8575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر سودے 8765 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 12:43:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8775 بھلوال 8775 پاپولر 8710 المعز 2 8675 رمضان 8700 سلانوالی 8700 العریبیہ 8700 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8600 حمزہ 8610 جے ڈی ڈبلیو 8535 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8740 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8515 8505 گھوٹکی 8510 ایس جی ایم 8495 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8400 سے 8425 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 02 2022 22:32:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں میں 10 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 8725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی ملیں فل الحال بیچ نہیں دے رہی ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی گرم ہو گئی ہے۔ سندھ کے ڈیلر دسمبر کے سودوں کے خریدار ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئی ہے .
Dec 02 2022 15:11:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8775 بھلوال 8775 پاپولر 8710 المعز 2 8675 رمضان 8700 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8585 جے ڈی ڈبلیو 8530 اتحاد 8535 الائنس 8500 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں 8505 ڈھرکی 8505 گھوٹکی 8490 ایس جی ایم 8490 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ۔ 8375 سے 8400 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8730 تک ہوے ہیں 30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 01 2022 20:03:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اور الائنس شوگر ملز کے 8475 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کے 8705/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Dec 01 2022 16:16:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی جے ڈی 8470 حاضر اور دسمبر 8685/90 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 01 2022 12:19:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ 8675 اور سلانوالی 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے 8675 جبکہ المعیز 2 کے 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8700 کمالیہ 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8695 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8435/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ تھرپارکر 8300 النور 8325 مہران 8310 فاران 8320 آباد گار 8325 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott