Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Dec 27 2022 13:15:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 27 2022 13:08:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے 2020 ماڈل کولڈ سٹور 15500 سے 16000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی کمزور ہے۔ گاہک زیادہ تر ہلکے مالوں کی خرایداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مال کے 23400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 26 2022 19:20:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جبکہ تھوڑی کمزور کوالٹی 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلکی کوالٹی کا بھرپور خریدار ہے مال کم ہیں۔ 14000/15000 والے سودے آہستہ آہستہ شارٹ ہو رہے ہیں۔ فیصل آباد کا ایک مشہور برانڈ آج 14000/15000 والی کوالٹی کا خریدار تھا لیکن ان کو صرف ایک ٹرک ملا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ نیچے والے مال شارٹ ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ آج طوطا پری کوالٹی 22800 تک کام ہوے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ .
Dec 26 2022 13:29:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مارکیٹ میں 42200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 26 2022 13:25:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10800/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500 سے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 26 2022 13:19:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9500/9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Dec 26 2022 13:05:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہابرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ جبکہ نئ مرچاچھے خشک مال 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہابرڈ 19000 سے 23250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 26000 سے 29000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 24 2022 17:12:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ ہائبرڈ 20500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جام پور نئی کولڈ اسٹور والی 21000/21500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز سندھ لائن کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دو تین دن سے کراچی کے ایکسپوٹرز بھی نئ ہائبرڈ کے خریدار بن گئے ہیں۔ کراچی کے ایکسپوٹرز نے 21500/22000 تک سندھ لائن سے خریداری کی ہے۔ .
Dec 24 2022 13:33:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 45000/46000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 42000/43000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 3700 ڈالر ہے۔ .
Dec 24 2022 13:30:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا کوئٹہ منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500 نارمل جبکہ اچھے مال چھنائ والے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب بکنگ 50 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہےانڈیا سے اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott