Sugar | چینی
Jan 04 2025
Dec 27 2023 12:37:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں 1200 روپے کی تیزی آئ ہے۔ 200/400 کی کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Dec 26 2023 17:26:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی .
Dec 26 2023 12:19:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت رات کو مارکیٹ کافی گرم تھی 9800 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی گروپوں میں خالی ریٹ ہی گردش کر رہے ہیں۔ 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے تین ہفتے میں مارکیٹ میں 1300 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ ابھی ٹائم کافی پڑا ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Dec 25 2023 21:58:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہو گئے ہیں اور فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40 دن کی پیمنٹ پر 10300 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Dec 25 2023 17:39:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 10000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ .
Dec 25 2023 14:02:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ گرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Dec 23 2023 17:03:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ انتہای کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 23 2023 14:00:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 9250/9350 روپیہ من تک گاہک ہے۔ جبکہ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 23 2023 13:05:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فل حال مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ ابھی کافی ٹائم پڑا ہے۔ .
Dec 21 2023 16:57:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 5 دن پیمنٹ پر 9275 روپیہ من تک گاہک ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott