Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Dec 03 2022 12:08:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 218 روپیہ کلو۔ گودام 222/225 جبکہ مشین کلین 228/230 سارٹیکس 232/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی کی گاہکی نہیں ہے۔ مال ہلکے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم مال تقریبا ختم ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ کوئ اکا دکا مال ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم بھی مال شارٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 11:36:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 140//141 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کالا چنا اسٹریلیا اور 10 کنٹینر کالا چنا تنزانیہ کی آمدن تھی۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 02 2022 16:22:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 140/41 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تقریبا اکتوبر اور نومبر دو ماہ میں تقریباً 16 لاکھ 22 ہزار بوری کالا چنا کراچی پورٹ پر آیا ہے۔ آمد زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ابھی دسمبر کے آخر میں ایک اور جہاز بھی آے گا تقریباً 19 ہزار ٹن کا یہ جہاز ہے۔ اس کے علاؤہ ایک 12000 ٹن کا جہاز فالکن بریج کمپنی کا بھی لوڈ ہونا ہے اور ایک جہاز جنوری میں جے کے کمپنی کا بھی لوڈ ہونا ہے۔ ان جہازوں کے بعد مزید ابھی کوئی بکنگ نہیں ہوئی ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 600 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 146 تک پڑتا ہے۔ جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی کی بکنگ 550 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 136 تک پڑتا ہے۔ تاہم فل الحال ایمپورٹرز نئی بکنگ نہیں لے رہے ہیں کیونکہ لوکل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ تاہم دوسری جانب بنک سے ڈالر ملنے کا عمل انتہائی سست ہے۔ ایمپورٹرز کو پورٹ پر ڈیمریج اور ڈیٹینشن کی شکل میں جرمانہ لگ رہا ہے۔ ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں جسکی وجہ سے ماہرین یہی مشورہ دیتے ہیں کہ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 02 2022 16:17:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے اور پورٹ 214 سے 216 روپیہ کلو۔ گودام کے مال بھی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 222/225 جبکہ مشین کلین 226/228 سارٹیکس 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پچھلے مہینے کراچی پورٹ پر رشین چیکو 650 کنٹینر کی آمدن تھی۔ سوڈان کوالٹی 232 سے 234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پچھلے مہینے سوڈان کوالٹی 60 کنٹینر کی آمدن تھی۔ سوڈان کے مال ہلکے ہیں۔ خریدار دلچسپی نہیں لیتا۔ اسٹریلیا 6/7/8 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سے 39 کنٹینر کی آمدن تھی پچھلے مہینے۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام کے حالات ہیں۔ کینیڈا سے پچھلے مہینے 47 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے اور 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ترکی سے پچھلے مہینے 61 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں. امیرکن 9 ایم ایم بھی مال شارٹ ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم پچھلے مہینے صرف 1 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیِں آتی۔ فل حال بینکوں سے ڈالر کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 01 2022 16:52:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 222 روپیہ کلو۔ گودام 225/228 جبکہ مشین کلین 230/232 سارٹیکس 235/238 روپیہ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج پہلی تاریخ تھی لوگ پیمنٹوں میں مصروف ہیں۔ مارکیٹ میں خاموشی تھی۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 01 2022 16:19:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم تھی اور 141 روپیہ کلو جیسے حالات تھے. سرگودھا منڈی بھی 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج پہلی تاریخ ہے زیادہ تر لوگ پیمنٹوں میں مصروف ہیں۔ مارکیٹ میں خاموشی تھی۔ .
Dec 01 2022 13:55:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 222 روپیہ کلو۔ گودام 225/228 جبکہ مشین کلین 230/232 سارٹیکس 235/238 روپیہ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 01 2022 11:35:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی پورٹ پر 85 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا اور 2 کنٹینر برما کالا چنا کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے مہینے کراچی پورٹ پر 3311 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں اسٹریلیا کالا چنا 2296 کنٹینر اور تنزانیہ 1015 کنٹینر شامل ہیں۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott