Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Dec 06 2023 17:03:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہوگئی ہے مارکیٹ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 06 2023 14:55:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر آی ٹی جی جہاز والے مالوں کے 245/46 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 06 2023 13:30:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15700 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چمن ماش مال شارٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14471 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مال پورٹ سے بک جاتے ہیں حاضر میں مال کم ہیں۔ .
Dec 06 2023 12:33:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 124.38 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ اچھے کھڑے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 06 2023 12:16:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم جہاں کئی تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائی گی۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Dec 05 2023 18:23:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 05 2023 17:49:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایٹی جی جہاز کے مال کے کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 05 2023 16:53:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 05 2023 16:38:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے کھرے مالوں کی۔ گوداموں میں زیادہ تر مال ڈنکی ہیں۔ .
Dec 05 2023 14:00:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 243 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 245/246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال 10 روپیہ کلو اوپر ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دبئ سے 787 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کہ کراچی پورٹ پر 243.78 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا سے جنوری شپمنٹ کے مال 735 ڈالر تک ہیِ نمبر 1 کوالٹی۔ لیکن یہ مال آنے میں مزید وقت لگ جائے گا۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott