Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Dec 19 2022 11:28:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9900/9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 17 2022 16:21:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 141 روپیہ من پہ رکی ہوئی تھی۔ دال 153 کی بیچ تھی گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پرافٹ ٹیکنگ ہورہی ہے۔ سب اپنا اپنا مال ہی بیچ رہے ہیں۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Dec 17 2022 16:18:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 186 سے 188 جبکہ وی آئ پی کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 190 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2022 16:16:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9925 روپیہ من تک کام ہوے ہیں جمعرات کی پیمنٹ پر۔ 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے .
Dec 17 2022 16:00:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7500 پرانی 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 8000 کا خریدار ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Dec 17 2022 12:45:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دال کوالٹی 186 جبکہ ریگولر کوالٹی 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر ریگولر کوالٹی 186 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Dec 17 2022 12:03:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 141 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 17 2022 11:47:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پرانی 7650/7700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 17 2022 11:40:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 10400 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 10350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 16 2022 16:02:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو کمزور ہے اور 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott