Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Dec 27 2023 17:02:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 27 2023 17:01:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج نیچے گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Dec 27 2023 17:01:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر میں مال بھی شارٹ ہیں نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Dec 27 2023 14:49:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر 1 کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے آج گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Dec 27 2023 14:20:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلق کمزور ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج نیچے گاہکی ٹھنڈی تھی۔ بکنگ 30 ڈالر کم ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 139.52 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک مہینے میں 32 روپے کی تیزی آئ ہے۔ تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے لیکن ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Dec 27 2023 14:13:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ آمدن والے مال کم ریٹوں میں مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم بکنگ 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13640 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 27 2023 12:37:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں 1200 روپے کی تیزی آئ ہے۔ 200/400 کی کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Dec 26 2023 18:21:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ای ٹی جی جہاز والے مال کے 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہی۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال کے 246/247 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ رشین مسور وی آئ پی مال کے 268/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 26 2023 18:00:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جبکہ تھوڑی تھوڑی گاہکی تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ چمن ماش وی آئ پی کوالٹی کے 16300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ .
Dec 26 2023 17:26:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott