Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Dec 02 2023 13:12:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12450 سلاںوالی 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12400 کمالیہ 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 11775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11650/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 11375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل دسمبر کے سودوں کے 11240 جبکہ جنوری کے سودوں کے 12830/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ خریداری کرنی چاہیے۔ دوسری جانب پائپ لائن بھی خالی نظر آ رہی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Dec 01 2023 22:06:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے فارورڈ کے سودوں میں تیزی دیکھی گئی ہے رات کے اوقات میں۔ دسمبر کے سودے 12240 تک ہوے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کا 12830/50 کا خریدار بن جاتا ہے۔ ڈیپازٹ والے سودے 13125 تک ہوے ہیں 500 ڈیپازٹ کے ساتھ۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 01 2023 20:49:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11775 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 12800 کا خریدار ہے بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ جبکہ 13100 تک 500 ڈیپازٹ پہ سودے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 دسمبر کی پیمنٹ پر 11875 تک کام ہوے ہیں۔ .
Dec 01 2023 19:12:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11775 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 12750 کا خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گنے میں تھوڑی تھوڑی کھینچ پڑنا شروع ہو گئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15/20 دسمبر کے بعد گنے کی قیمت میں مزید اضافہ ہونا شروع ہو جاے گا۔ کیوں کہ اس سال سینٹرل پنجاب اور زیریں سندھ میں گنا کافی کم نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ملیں جب انڈر کیپسیٹی چلنا شروع ہونگی تو مجبوراً ملوں کو اپنی کیپسیٹی بڑھانے کیلئے گنے کی قیمت بڑھانا پڑے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اگر گنا 10 روپیہ من مہنگا ہو تو ملوں کو 2.50 روپیہ کلو چینی مہنگی پڑتی ہے۔ جبکہ گنا اگر 40 روپیہ من مہنگا ہو تو ملوں کو چینی 10 روپیہ کلو مہنگی پڑتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 17% گنا کم ھے۔ جبکہ لوکل ماہرین کا خیال ہے کہ گنا 20/25% فیصد کم ہے۔ سینٹرل پنجاب اور زیریں سندھ میں گنا بعض ماہرین کا خیال ہے کہ 30% کم ھے۔ اس لئے ملوں کو 15/20 دسمبر کے بعد ہر ریٹ میں گنا خریدنا پڑے گا۔ کیوں کہ 15/20 دسمبر کے بعد کسان کٹائی روک دے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس ریٹ میں چینی کی خریداری جاری رکھنی چاہیے۔ کیوں کہ 15/20 دسمبر کے بعد ملوں کے درمیان گنے کی جنگ چھڑ جائے گی اور جب گنا مہنگا ہو گا تو چینی بھی چھلانگیں مارنا شروع ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چینی کے موجودہ ریٹ انتہائی مناسب ہیں۔ ان شاءاللہ جنوری کے مہینے میں اچھی تیزی متوقع ہے۔ .
Dec 01 2023 15:09:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12150 کسان 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اپر سندھ میں 11650 روپیہ کوئنٹل جبکہ زیریں سندھ میں 11375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے دو تین دن میں خریداری کر لینی چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ کے پی کے میں 3 دن ہوئے ہیں ملیں چلی ہیں اور کے پی کے کی ملیں 485 روپیہ من تک گنا خریداری کر گئ ہیں۔ .
Dec 31 2022 18:43:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 3 جنوری کی پیمنٹ پر 8400 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ دوپہر کی نسبت کچھ کمزور ہے۔ ریٹیل میں آج کام کاج سست تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ فل الحال دسمبر کے سودوں کا لوڈ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Dec 31 2022 12:36:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 8700 رمضان 8400 العربیہ 8400 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8350 بھون 8350 عبد اللہ 8425 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد میں کسان 8500 جیسے حالات ہیں۔ چنار 8450 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8400 آر وائی کے 8440 جے ڈی ڈبلیو جے ڈی ڈبلیو 8440 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھر پارکر 8225 ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لانگ ٹرم کے لیے انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 30 2022 21:55:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ایس جی ایم شوگر ملز کا 8375 میں کام ہوا ہے 3 جنوری کی پیمنٹ پر ابھی 8400 کا خریدار ہے 5 جنوری کی پیمنٹ کا۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 8395 کا خریدار ہے 5 جنوری کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 3 جنوری 8435 جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 30 2022 21:40:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8435/40 تک کام ہوے ہیں۔ 10 جنوری 8500 کا خریدار ہے 15 جنوری 8550 جبکہ جنوری کے سودوں کے 8655 کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال بہتر ہے .
Dec 30 2022 17:24:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 3 جنوری کی پیمنٹ پر 8430 تک کام ہوے ہیں۔ 10 جنوری کی پیمنٹ پر 8490/95 کا خریدار ہے۔ 15 جنوری کی پیمنٹ پر 8540/45 کا خریدار ہے۔ جبکہ جنوری کے سودے 8640 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال۔ زیریں سندھ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ 8175 والی مارکیٹ 8175 والی مارکیٹ 8200 ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں بھی 25/50 کی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott