Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Dec 19 2023 17:21:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو تک ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ییلو پیس دال کے ریٹ کراچی مارکیٹ 152 روپیہ کلو تک پہنچ گئے ہیں۔ .
Dec 19 2023 14:49:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 8/10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور نپر مسور ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ .
Dec 19 2023 14:47:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے۔ 139/140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی 25 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 147.45 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی شپنگ کمپنیوں نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے کے باعث سویز کینال والا راستہ تبدیل کر کے دوسرا راستہ اختیار کر لیا ہے۔ جس سے کرائے میں اضافہ ہوا ہے اور بکنگ سی این ایف ریٹوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ .
Dec 19 2023 14:15:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فیصل آباد منڈی میں 15650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13782 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں اس لیے بھاؤ کافی اوپر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.55 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 19 2023 12:58:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ نہیں ہے۔سٹاکسٹ انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Dec 18 2023 18:29:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 18 2023 18:21:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں آی ٹی جی جہاز کے مال کے 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 18 2023 18:03:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 18 2023 17:09:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ گرم ہو گئ ہے. شام میں مارکیٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Dec 18 2023 14:41:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید بڑھ گئی ہے اور 9300 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 60 دن کی پیمنٹ پر 9800/9900 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ارجنٹائن اور برازیل میں نمبر ون کوالٹی مونگ ثابت 820 فی ٹن کے لیول پر ھے جو کراچی آ کر تقریباً 10150 تک پڑتی ہے۔ ارجنٹائن اور برازیل کی مونگ پاکستان کی مونگ کے مقابلے میں 1000 روپیہ من نیچے بکتی ہے۔ یعنی کہ ارجنٹائن اور برازیل کی مونگ فیصل آباد منڈی میں 11500 میں فروخت ہو تب جا کر ایمپوٹرز کے پیسے پورے ہوتے ہیں جبکہ اگر 12000 میں فروخت ہو تب جا کر کہیں ایمپوٹرز کو 500 روپیہ من بچتا ھے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ مونگ ثابت بہت جلد مزید گرم ہو جائے گی کیونکہ شارٹیج نظر آ رہی ہے۔ نئ ہاڑو مونگ جون میں شروع ہوتی ہے اس لئے ٹائم بہت پڑا ہوا ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott