Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Dec 06 2023 14:55:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر آی ٹی جی جہاز والے مالوں کے 245/46 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 05 2023 17:49:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایٹی جی جہاز کے مال کے کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 05 2023 14:00:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 243 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 245/246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال 10 روپیہ کلو اوپر ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دبئ سے 787 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کہ کراچی پورٹ پر 243.78 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا سے جنوری شپمنٹ کے مال 735 ڈالر تک ہیِ نمبر 1 کوالٹی۔ لیکن یہ مال آنے میں مزید وقت لگ جائے گا۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 04 2023 17:22:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رشین مسور کے 264/268 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Dec 04 2023 13:55:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ای ٹی جی جہاز والے مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ رشین مسور 262/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ جتنی اچھی کوالٹی اتنا زیادہ ریٹ۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی مال 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 224.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Dec 02 2023 21:28:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ گرم ہو گئ ہے نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 235 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 02 2023 18:30:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 232 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ڈیو پر بھی کافی گاہکی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی نپر نمبر 2 کوالٹی جنوری شپمنٹ مال 720 ڈالر تک ہیں۔ کنٹینر میں 2 مہینے بھی لگ جاتے ہیں مال آتے ہوئے۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 02 2023 14:37:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال روپیہ 2 مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 01 2023 15:58:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں. 40 دن پیمنٹ پر 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ادھار میں کافی گاہکی ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 740 ڈالر جبکہ نمبر 2 کوالٹی 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 31 2022 18:16:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دال کوالٹی 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ریگولر کوالٹی مسور 180/82 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ اچھی کوالٹی 184 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott