Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Dec 01 2022 16:16:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی جے ڈی 8470 حاضر اور دسمبر 8685/90 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 01 2022 12:19:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ 8675 اور سلانوالی 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے 8675 جبکہ المعیز 2 کے 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8700 کمالیہ 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8695 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8435/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ تھرپارکر 8300 النور 8325 مہران 8310 فاران 8320 آباد گار 8325 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott