Sugar | چینی
Jan 15 2025
Dec 24 2022 12:42:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی 8300 جیسے حالات ہیں رمضان 8300 العربیہ 8300 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون جھنگ شوگر ملز 8300 بھون شوگر ملز 8300 عبداللہ 8325 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8400 کمالیہ 8350 کنجوانی 8350 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8330 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8290 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری ٹنڈو انصاری چمبڑ لاڑ 8060/70 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8440/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ج/فل جنوری 8700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آچکی ہے۔ مزید اگر روپیہ آٹھ آنے مارکیٹ نرم ہو تو حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Dec 23 2022 22:01:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں پیر کی پیمنٹ پر 8315/28 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں میں 20 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8450/55 کا خریدار بن گیا ہے۔ جنوری 8675/80 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 23 2022 18:41:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں میں 90 روپیہ کوئنٹل مندہ ہو کر 8415 جیسے حالات بن گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ گاہک بنا ہے اور ساتھ ہی 20/25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہو گئ ہے اور 8435/40 کا خریدار بن گیا ہے۔ جنوری کے سودوں کا 8650 کا خریدار بن گیا ہے۔ .
Dec 23 2022 14:33:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد نو سیل بھلوال 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی 8425 جیسے حالات ہیں رمضان 8400 العربیہ 8400 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون جھنگ شوگر ملز 8350 بھون شوگر ملز 8350 عبداللہ 8400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8450 کمالیہ 8450 کنجوانی 8450 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8360 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8320/25 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری ٹنڈو انصاری چمبڑ لاڑ 8100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے ۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8505 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 22 2022 17:40:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں صبح کی پیمنٹ پر 8360 جبکہ پیر کی پیمنٹ پر 8385 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8525/30 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 جنوری کی پیمنٹ پر 200 ڈیپازٹ کے ساتھ 8575 جبکہ 15 جنوری کی پیمنٹ پر 200 ڈیپازٹ کے ساتھ 8600 میں کام ہوے ہیں۔ یہ انڈر پارٹی کام ہوا ہے کسی مل نے نہیں بیچا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج جنوری کے سودے بھی اوپن ہو گئے ہیں۔ 8760 میں کام ہوا ہے جنوری کے سودوں کا۔ انڈر پارٹی کام ہوا ہے۔ فل الحال جنوری کا 8760 میں خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر میں بھی مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 22 2022 12:38:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد نو سیل بھلوال 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی 8450 جیسے حالات ہیں المعز 2 نو سیل ہے۔ رمضان 8425 العربیہ 8450 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون جھنگ شوگر ملز 8375 بھون شوگر ملز 8375 عبداللہ 8450 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8500 کمالیہ 8450 کنجوانی 8450 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8355 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8320 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری 8125 ٹنڈو الہ یار شوگر ملز 8150 انصاری 8150 چمبڑ 8150 لاڑ 8150 جیسے حالات ہیں۔ تھر پارکر 8175 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں آج گاہکی پہلے کی نسبت کچھ بہتر ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد اور سرگودھا سائڈ کی مارکیٹ آج 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے کل کی نسبت۔ دوسری جانب سندھ کل اچھی گاہکی تھی۔ دسمبر کے سودے 8525/30 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 21 2022 19:08:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں جھنگ اور بھون 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ میرن شوگر ملز 8375 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سینٹرل پنجاب کے مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر میں گاہکی اچھی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8380/85 جبکہ دسمبر کے سودے 8560/65 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8150/8200 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Dec 21 2022 16:35:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8380/85 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8340 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں میں 35 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے اور 8570/75 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری وغیرہ کا بہت کام ہوا ہے۔ اس کے علاؤہ تھر پارکر مل نے 8150 میں کام کرنے کے بعد سیل بند کر دی ہے۔ اسی طرح سینٹرل پنجاب کے عبداللہ شوگر ملز نے 8425 میں کام کرنے کے بعد سیل بند کر دی ہے۔ تاہم جھنگ اور بھون شوگر ملز 8350 تک کام ہوے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر کل پھر اسی طرح گاہکی رہی تو مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 21 2022 12:49:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد نو سیل ہے۔ بھلوال 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی 8400 پاپولر 8450 جیسے حالات ہیں المعز 2 نو سیل ہے۔ رمضان اور العربیہ 8400 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون جھنگ شوگر ملز 8400 بھون شوگر ملز 8400 عبداللہ 8425 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8450 کمالیہ 8450 کنجوانی 8400 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8400 آر وائی کے 8400 جے ڈی ڈبلیو 8360 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8315 جیسے حالات ہیں۔ ایس جی ایم 8300 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں ڈگری 8125 ٹنڈو الہ یار شوگر ملز 8150 انصاری 8150 چمبڑ 8150 لاڑ 8150 جیسے حالات ہیں۔ تھر پارکر 8175 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں آج گاہکی پہلے کی نسبت کچھ بہتر ہے۔ حاضر میں کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔دسمبر کے سودوں کے 8540 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 20 2022 22:15:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8375/85 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5/10 بہتر ہوئی ہے۔ دسمبر کے سودوں میں 15 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8540 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott