Sugar | چینی
Jan 15 2025
Dec 28 2023 16:07:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 64500 روپیہ من تک بھؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ کمزور ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 75000 روپیہ من تک ریٹ بتاتے ہیں لیکن گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 28 2023 14:48:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21500/2200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 28 2023 14:41:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی سی ہیں۔ .
Dec 28 2023 14:37:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کویٹہ منڈی میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ امپورٹرز ڈائرکٹ فیصل آباد منڈی میں مال بھیج رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 75000 روپیہ من انڈین زیرہ جبکہ ایرانی 78000/79000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔بکنگ 4100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے۔ 4100 ڈالر والا 55360 روپیہ من تک کوئٹہ منڈی میں پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ انتہای کمزور نظر آ رہی ہے۔ فروری میں انڈیا کی نئ فصل آ جائے گی۔ اور انتہائ بمپر بیجائ ہے۔ دوسری اوریجن میں بھی انتہائ اچھی کاشت متوقع کی جا رہی ہے۔ .
Dec 28 2023 13:01:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 400 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13000 سے 15800 تک کام ہو گئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 18000 سے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے۔ مارکیٹ مزید بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott