Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Dec 07 2023 13:01:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 2250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5200/5300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہچن میں 6200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مال 16 % موئسچر کر کے کام ہو رہے ہیں۔ جب صحیح خشک مال آئیں گے پھر سٹاکیہ مال لے گا۔ .
Dec 06 2023 17:07:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300/2350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5300/5400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھلوں میں فلحال مال نمی والے آ رہے ہیں 16٪ تک نمی ہے مالوں میں تاہم 13٪ نمی والے مالوں کا 5600 روپیہ میں گاہک بن جاتا ہے۔ خشک مالوں کا سٹاکسٹ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 06 2023 14:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2023 12:26:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 2300/2350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5300/5400 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12/13٪ نمی والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ خشک مالوں کی خریداری سٹاکسٹ تھوڑی تھوڑی کر لیتے ہیں۔ .
Dec 05 2023 16:52:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2300/2350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فلحال مال نمی والے ہیں گاہکی سست ہے۔ .
Dec 05 2023 14:38:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100 روپیہ من مارکیٹ ہے۔ آمدن 1/1.5 گاڑی ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2023 12:34:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 6300/6400 میں پلانٹ والے مال پہنچ میں مل جاتے ہیں۔ فل حال ٹریڈز نمی 15 پرسنٹ بتاتے ہیں لیکن مالوں میں 18 پرسنٹ تک نمی ہے وہ مال سٹاک کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔ مال دو مہینے بعد خراب ہو جائیں گے۔ رنگ بھی بدل جائے گا اور بدبو بھی چھوڑ دیں گے۔ فل حال ریٹ مناسب ہیں خشک مال 12/13پرسنٹ نمی والے مال لینے چاہیں ان ریٹوں میں۔ اس میں نفعے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 04 2023 17:40:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2350/2400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن 5500/5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال نمی والے 18/19 % تک موائسچر ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 04 2023 13:34:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 1/1.5 گاڑی کی ْمدن ہق جاتی ہے۔ .
Dec 04 2023 12:51:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5500/5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے تھل میں مال نمی والے آ رہے ہیں۔ صحیح خشک نہیں ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ بھی اس میں کھل کر دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پچھلی دفع مکئ سستی ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ نے لی ہے اور مار کھائ ہے۔ مکئ سستی ہونے کی وجہ سے فل حال باجرے میں بھی مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott