Sugar | چینی
Jan 04 2025
Dec 04 2023 17:07:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ بھی 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2023 12:55:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 122.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 02 2023 17:33:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 02 2023 12:46:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر کا لیول بن گیا ہے جو کہ 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 01 2023 15:14:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ گوداموں میں مال ڈنکی رہ گئے ہیں۔ .
Dec 31 2022 18:04:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی رات کے اوقات میں 3/4 جنوری کی پیمنٹ پر 142 تک کام ہوے ہیں 0.50 روپیہ کلو کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم ییلو پیس میں سٹہ ہو رہا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ جہاز 17 جنوری کو پورٹ پر لگے گا۔ .
Dec 31 2022 12:04:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں. 141/141.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ تو کچھ خاص نہیں ہے۔ صرف اوپر لیول پر سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ جہاز والے مال کے 134 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 30 2022 15:41:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 141 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال صرف تین چار ایمپورٹرز کے ہاتھ میں ہے اور وہ کھل کر سیل نہیں دے رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔ .
Dec 29 2022 16:55:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 3 جنوری کی پیمنٹ پر 139.50 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں تو گاہکی اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن ایمپورٹرز کھل کر سیل نہیں کر رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگ آج کل ڈالر سے اتنے خوف زدہ ہیں کہ پیسوں کی جگہ مال رکھنا پسند کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Dec 29 2022 11:44:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 138 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 500 ڈالر پر رکی ہوئ ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott