Sugar | چینی
Dec 12 2024
Dec 15 2022 17:58:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے۔ رشین چیک گودام کے مال 238 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ ک ھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 290 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 اور ترکی 8 ایم ایم 295/298 جیسے حالات ب گئے ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 320/30 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 15 2022 17:15:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 25/50 پیسے بہتر ہوا ہے اور 153.50سے 154 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 8 دن کی پیمنٹ پر 155 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو جہاز 5 جنوری کو لگنا ہے اس میں 156.5 تک کام ہوے ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ سست ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ٹریڈرز اور ایمپورٹرز کے جذبات گرم ہیں۔ کیونکہ جب آمد والا سلسلہ بند ہو گا تو سپلائی لائن میں گیپ آ سکتا ہے۔ ایمپورٹرز فل الحال نئی بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے کیونکہ بنک سے ڈالر کھل کر نہیں ملتے مال پورٹ پر مہینہ ڈیڑھ مہینہ رلتے ہیں اور پڑتا ہی 20 روپیہ کلو اوپر ہو جاتا ہے۔ ایک ڈیڑھ ماہ جب مال پورٹ پر رہتا ہے تو ڈیمریج اور ڈیٹینشن کی مد میں جو جرمانہ لگتا ہے تو پڑتا مہنگا ہو جاتا ہے۔ .
Dec 15 2022 14:30:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 152.50/153 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 155 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Dec 15 2022 13:05:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ کے مال 225/226 جیسے حالات ہیں۔ گودام کے مال 235 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا کابلی کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8/9 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا کابلی پورٹ پر 14 کنٹینر کی آمدن تھی۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 اور ترکی 8 ایم ایم 290/295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم کراچی پورٹ پر 5 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 15 2022 11:36:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 155 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔کراچی پورٹ پر 54 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا اور 50 کنٹینر تنزانیہ کالا چنا کی آمدن تھی۔ .
Dec 14 2022 19:51:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 155 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی سرگودھا کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج دال کی ڈیمانڈ گزشتہ دنوں کی نسبت کچھ کم تھی دوسری جانب یک دم مارکیٹ میں 12/13 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے اس لئے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 18 ہزار ٹن والا جہاز ماہرین کے خیال کے مطابق 5 جنوری کو کراچی پورٹ پر آمد شو کر رہا ہے۔ .
Dec 14 2022 17:17:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں پورٹ کے مال 226/230 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے مال کی گاہکی نہیں ہے۔ ڈلوریوں میں وقت لگ جاتا ہے۔ زیادہ تر کام گودام کے مال کے ہی ہو رہے ہیں۔ گودام کے مال 235 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 اور ترکی 8 ایم ایم 290/295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Dec 14 2022 16:17:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا پہنچنے کی پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 157 جیسے حالات ہیں۔ نمبر دو کوالٹی 155 جبکہ تنزانیہ کالا چنا بھی 156 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ 5 کنٹینر کی ایک لاٹ پر 25 لاکھ ڈیمریج اور ڈیٹینشن لگا ہے۔ یعنی تقریباً 20 روپیہ کلو بنتا ہے۔ کیونکہ ڈالر بنک سے ایک ایک ماہ ملتے نہیں ہیں پورٹ پر مال دھکے کھاتے رہتے ہیں ڈالر انٹر بنک سے دیر سے ملنے کی وجہ سے پڑتا انتہائی مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی مزید کوئی بکنگ نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے آگے چل کر سپلائی لائن میں گیپ آنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 14 2022 13:44:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 225 گودام کے مال 235 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں امپورٹرز کی سیلنگ نہیں ہے۔ کینیڈا 8/9 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں لوگ بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 اور ترکی 8 ایم ایم 290/295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 14 2022 12:01:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دن کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 155 جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ مالوں کے بھی کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم ایڈوانس 153.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 6500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott