Sugar | چینی
Jan 13 2025
Dec 06 2022 11:30:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں بعض لوگ 13000 کی باتیں کرتے ہیں لیکن خریدار 12800 سے بڑھا کر نہیں بنتا۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 05 2022 17:28:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 12400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ تاہم کراچی کے ایکسپوٹرز کھل کر خریدار نہیں ہیں۔ ایران تھوڑا بہت خریدار بن جاتا ہے اور لوکل گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Dec 05 2022 13:46:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 12300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی تھوڑی سست ہوئ ہے۔ .
Dec 03 2022 17:35:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 باریک تل 12400 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہےنوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 13:19:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 1200/12300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 01 2022 16:59:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج زیادہ تر پیمنٹوں کا بگھتان ہی ہو رہا ہے۔ نیچےکام کاج سست تھا۔ باریک تل بھی 12000 سے12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 01 2022 13:07:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 12700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 12000 سے 12300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott