Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 16 2023 17:32:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 175 جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 16 2023 14:25:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں مزید بڑھ گیا ہے اور 171.50 تک کام ہوے ہیں اس وقت 172 سے 172.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ کسی وقت بھی مارکیٹ مزید تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ .
Dec 16 2023 13:11:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 170.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جنوری 174 تک کام ہوئے ہیں۔ اور سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 16 2023 12:09:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ گاہک ہے سیلنگ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 15 2023 15:23:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Dec 14 2023 20:46:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 168.50 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ 169 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 جنوری کی پیمنٹ پر 172 تک خریدار بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ٹائیٹ ہے۔ اور لوکل مارکیٹ بھی گرم نظر آ رہی ہے۔ اب چونکہ بکنگ میں وارہ نہیں ہے اس لئے بکنگ نہیں ہو رہی ہے کراچی والا مال ہی کھایا پیا جا رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں کالا چنا میں ایک اچھی خاصی تگڑی تیزی متوقع ہے۔ .
Dec 14 2023 17:34:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 14 2023 12:27:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جنوری 171.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی سست ہے اوربیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے اس لیے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم آج مزید بہتر ہوئ ہے اور 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 195.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اور مال بھی ہلکے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا سے اکتوبر کے مہینے میں 82785 ٹن چنا شپ ہوا ہے۔ جس میں سب سے زیادہ پاکستان کے لیے 41998 ٹن اور دبئ کے لیے 20323 ٹن مال ہے۔ دبئ حب بنتا جا رہا ہے۔ پاکستان سے بھی بڑے امپورٹرز دبئ منتقل ہو گئے ہیں۔ دبئ مال منگوا لیتے ہیں۔ آگے جہاں بھیجنا ہو جلدی مال پہنچ جاتا ہے۔ دبئ سے پاکستان 3 دن میں مال آ جاتا ہے۔ اس کے بعد نیپال 8104 ٹن چنا شپ ہوا ہے۔ نیپال میں چونکہ ڈیوٹی نہیں ہے اس لیے وہاں سے مال انڈیا سمگل ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کے لیے 6425 ٹن مال شپ ہوا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 13 2023 17:45:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مغرب کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جنوری 170.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Dec 13 2023 17:07:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott