Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 28 2023 16:07:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 64500 روپیہ من تک بھؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ کمزور ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 75000 روپیہ من تک ریٹ بتاتے ہیں لیکن گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 28 2023 14:37:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کویٹہ منڈی میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ امپورٹرز ڈائرکٹ فیصل آباد منڈی میں مال بھیج رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 75000 روپیہ من انڈین زیرہ جبکہ ایرانی 78000/79000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔بکنگ 4100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے۔ 4100 ڈالر والا 55360 روپیہ من تک کوئٹہ منڈی میں پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ انتہای کمزور نظر آ رہی ہے۔ فروری میں انڈیا کی نئ فصل آ جائے گی۔ اور انتہائ بمپر بیجائ ہے۔ دوسری اوریجن میں بھی انتہائ اچھی کاشت متوقع کی جا رہی ہے۔ .
Dec 27 2023 13:48:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 67000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی انڈین زیرہ 75000 جبکہ ایرانی زیرہ 80000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے مارکیٹ انتہائ کمزور ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 200 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 4200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott