Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 19 2023 16:39:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 12815/20 جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 12840/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13455 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں کام کاج تھوڑا سست ضرور ہے لیکن اوپر لیول پر لوگ مال خرید رہے ہیں۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بیچ نہیں آتی دوسری جانب جنوبی پنجاب کی ملیں انتہائی مضبوط بیٹھی ہیں ریٹ بہت اوپر مانگ رہی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے۔ .
Dec 19 2023 15:35:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12825 جیسے ریٹ بن گئے تھے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13430/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Dec 19 2023 14:13:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Dec 19 2023 13:30:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13400 بھلوال 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 12975 بھون 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کشمیر 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12725 ڈھرکی 12700 اے کے ٹی 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 50/75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 12425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 18 2023 18:33:02 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 12810 جے ڈی ڈبلیو 12830/35 جبکہ اتحاد 12850 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 18 2023 17:30:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 12825 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ فارورڈ میں سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2023 16:55:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 12825 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13435/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Dec 18 2023 16:34:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی میں 15 سے 30 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ یونائیٹڈ 12760 جے ڈی ڈبلیو 12780 جبکہ اتحاد 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13435 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Dec 18 2023 15:13:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 جنوری کی پیمنٹ پر 13000 جبکہ 10 جنوری کی پیمنٹ پر 13050 تک سودے ہوے ہیں۔ فل جنوری 13430 تک سودے ہوے ہیں۔ وقتی طور پر ریٹیل میں گاہکی کم ضرور ہے لیکن انویسٹرز حضرات خریداری کر رہے ہیں۔ اسٹاکسٹ چینی آہستہ آہستہ اکٹھی کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں خریداری جاری رکھنی چاہیے مارکیٹ کسی وقت بھی گھوم جاے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ جنوبی پنجاب جو گنے کا گڑ کہلاتا ہے وہاں بھی چند بڑی ملوں میں گنا کھل کر نہیں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 21/20 دسمبر کے بعد گنے کی کٹائی مزید کم ہو جائے گی۔ کسان کٹائی کم کر دے گا۔ سینٹرل پنجاب اور زیریں سندھ میں پہلے ہی گنا کم آ رہا ہے۔ اس لئے چینی جتنی ملے لیتے جائیں۔ جب مارکیٹ پلٹا کھاے گی تو پکڑائی نہیں دے گی۔ .
Dec 18 2023 13:14:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔سلاںوالی پاپولر 13250 رمضان العریبیہ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13150 کمالیہ 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12800 اتحاد 12825 یونائٹڈ 12775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 12675 ڈھرکی 12700 گھوٹکی 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 12490/12525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج 18 تاریخ کو کافی سودے ہوئے ہوئے تھے۔ آج ٹریڈرز پیمنٹوں کے لین دین میں ہی مصروف ہیں۔ کل رات جنوری کے سودوں کے کافی کام ہوئے تھے۔ جنوری کے سودوں کا بھرپور گاہک ہے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کا بھی 500 بڑھا کر گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott