Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 18 2023 13:58:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 135 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے نرم ہوا ہے اور 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 16 2023 18:35:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Dec 16 2023 12:48:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہےاور 135/136 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دو مہینوں میں ییلو پیس مسلسل تیز ہے۔ نیچے 97/98 تک رہ گئ تھی اور چونکہ پچھلے پندرہ دن میں 20 روپے کی تیزی آئ ہے اس لیے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ ٹریڈرز کے مال پرانے ہو گئے ہیں کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 15 2023 15:09:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 139.39 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ ڈالر 283.75 روپیہ ہے انٹر بینک میں امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 14 2023 17:35:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 14 2023 12:44:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ .
Dec 13 2023 17:12:53 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 138 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی ہے انڈیا اور چائنہ گاہک ہیں۔ دوسری جانب پشاور میں بھی رشیا سے افغان بارڈر کے ذریعے کام ہونے کے امکانات ہیں۔ وہاں سے پڑتا 145 روپیہ کلو تک ہے۔ .
Dec 13 2023 13:47:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 12 2023 17:39:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 136.5/137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے دال کا ِبکرا اچھا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:28:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott