Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 24 2022 11:48:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 136/137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 124 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Dec 23 2022 14:46:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Dec 22 2022 16:00:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 136 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر کی پیمنٹ پر 137 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Dec 22 2022 11:50:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 137 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے لیکن کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی۔ .
Dec 21 2022 20:06:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 137 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال میں تو اتنی ڈیمانڈ نہیں تھی تاہم کچھ انویسٹرز نے رات کو خریداری کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوگئی ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 21 2022 15:37:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 136 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 21 2022 12:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 3 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 135 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ رشیہ سے 510/15 ڈالر۔ جبکہ کینیڈا سے ری سیل میں 500 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بالکل خاموش ہو گئ ہے ملرز کا کہنا ہے کہ پیمنٹ کا کافی پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کی 8 یا 10 تاریخ کو پورٹ پر 12 ہزار ٹن کا جہاز لگے گا۔ پہلے یہ جہاز 14 جنوری پھر 20 جنوری کی تاریخ شو کر رہا تھا اب 8/10 جنوری کی تاریخ شو کر رہا ہے۔ .
Dec 20 2022 16:05:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ے اور 138 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 20 2022 11:52:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139/140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا حلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Dec 19 2022 16:58:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 139 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج تھوڑی بہت ریٹیل کی سطح پر پوچھ گچھ تھی لیکن کوئی خاطر خواہ کام نہیں ہوے ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott