Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 11 2023 18:51:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ لوکل مارکیٹوں میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Dec 11 2023 13:11:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13200 تک بھاؤ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ خشک مال خریدنے چاہیں۔ انڈیا مارکیٹ 5566 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 09 2023 18:26:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 13100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15100/200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہے۔ .
Dec 09 2023 12:52:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کے خریدار ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سندھ سائڈ سٹاکسٹ بھر پور گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوارہ ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور 3/4 سال تک بھی سٹاکسٹ اس کو سٹاک کر لیتے ہیں۔ ایکسپورٹ والے آئٹم کا تعلق ڈالر سے بھی ہوتا ہے۔ اور ڈالر بھی آہستہ آہستہ کر کے بڑھی جا رہا ہے۔ اس لیے 1000/2000 کی وجہ سے اس کو چھوڑنا نہیں چاہیے۔ سندھ اور سبی سائڈ سٹاکسٹ جو بھی مال آتا ہے لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر گوارے میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 07 2023 17:09:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سندھ سائیڈ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ جبکہ پنجاب سائیڈ فلحال سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ کیونکہ مال زیادہ نمی والے ہیں۔ .
Dec 07 2023 13:51:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔فل حال مال نمی والے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی مال خشک ہیں اور سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں سندھ سائڈ۔ سبی سائڈ بھی سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Dec 06 2023 17:43:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ خشک مالوں کا 12/13 پرسنٹ موئسچر مالوں کا سٹاکسٹ گاہک ہے۔ .
Dec 06 2023 12:30:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں اور مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر گوارہ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ 12/13٪ نمی والے مالوں کی خریداری کرنی چاہیے۔ جیسے جیسے مارکیٹ نیچے جائے خریداری کرنی چاہیے۔ .
Dec 05 2023 17:52:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے بھاؤ 15000 روپیہ تک ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2023 12:36:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14600/700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا۔ ہفتہ 10 دن تک بھرپور آمدن شروع ہو گی۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott