Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 02 2022 15:45:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جب کہ پیک مال ریگولر کوالٹی 179/183 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 185 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 780 ڈالر ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 190 کے لگ بھگ پڑتا ہے۔ تاہم اس وقت بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ ہماری لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے فروخت ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں خریداری کرنی چاہیے کیونکہ اگر ایک ماہ اسی طرح مارکیٹ نیچے ہی چلتی رہی تو گیپ آ جائے گا راستے میں بھی کوئی لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ زیادہ تر مال گوداموں سے ہی نکل رہا ہے۔ پھر ایک وقت ایسا آے گا جب گوداموں میں سپلائی کم ہو جائے گی تب مارکیٹ شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ مسور میں مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 01 2022 19:26:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جو دن کو آمدن بتائ تھی پوسٹ میں وہ پچھلے پورے مہینے کی آمدن تھی جو کہ ٹوٹل 216 کنٹینر ہیں۔ جس میں 168 کنٹینر مسور کرمسن کینیڈا ، 40 کنٹینر مسور نپر / نگٹ اسٹریلیا، 8 کنٹینر مسور رشیا شامل ہیں .
Dec 01 2022 17:24:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی پورٹ 176/177 روپیہ کلو گودام 179 سے 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 185 ہی ریٹ ہے اور نپر مسور بھی 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 01 2022 12:31:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے پورٹ کے مال کے 176/177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام کے مال کے 179 سے 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 185 ہی ریٹ ہے اور نپر مسور بھی 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 216 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں 168 کنٹینر مسور کرمسن کینیڈا ، 40 کنٹینر مسور نپر / نگٹ اسٹریلیا، 8 کنٹینر مسور رشیا شامل ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott