Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 04 2023 17:03:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 04 2023 16:32:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 1.5/2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 159/159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 04 2023 15:19:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال 5 دسمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 04 2023 12:42:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6575/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 6450 جبکہ فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے نیچے یے اس لیے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں لیکن وقت بھی لگ سکتا ہے۔ بکنگ میں فل حال امپورٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ لوکل میں مال بھی کافی زیادہ پڑے ہیں اور ریٹ بھی کم ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 02 2023 17:54:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 157.5/158 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ 5 دسمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ چل رہی ہے 157 تک کٹنگ ہو رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 02 2023 15:32:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 02 2023 12:45:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من ملتان 6350 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ ملرز بھی ڈیو پر مال لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے بھی کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اب بکنگ سی ایچ کے ایم 590/600 ڈالر کا لیول بن گیا ہے اور مال بھی ہلکے رہ گئے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 25 روپے نیچے چل رہی ہے۔ مارکیٹ پڑتے تک بھی آ گئ تو 20/25 روپے کی مزدوری ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 01 2023 15:19:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ پنجاب آج مارکیٹیں بند ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ .
Dec 31 2022 17:17:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 3/4 جنوری کی پیمنٹ پر 152 تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی کے جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 150 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2022 12:41:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 152/152.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott