Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 02 2023 12:19:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹر ابھی بھی مال خرید لیتے ہیں۔ .
Dec 01 2023 15:58:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں. 40 دن پیمنٹ پر 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ادھار میں کافی گاہکی ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 740 ڈالر جبکہ نمبر 2 کوالٹی 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2023 15:38:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من کا گاہک ہے۔بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1170/1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 01 2023 15:14:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ گوداموں میں مال ڈنکی رہ گئے ہیں۔ .
Dec 31 2022 18:16:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دال کوالٹی 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ریگولر کوالٹی مسور 180/82 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ اچھی کوالٹی 184 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 31 2022 18:04:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی رات کے اوقات میں 3/4 جنوری کی پیمنٹ پر 142 تک کام ہوے ہیں 0.50 روپیہ کلو کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم ییلو پیس میں سٹہ ہو رہا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ جہاز 17 جنوری کو پورٹ پر لگے گا۔ .
Dec 31 2022 17:31:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش سالم ایس کیو کراچی رات کے اوقات میں 50/75 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10025 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2022 17:30:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد نئی 7700 جبکہ پرانی مونگ 7850 روپیہ من تک کام ہوے ہیں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی .
Dec 31 2022 12:11:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دال کوالٹی 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ریگولر کوالٹی مسور 180/82 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ اچھی کوالٹی 184 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Dec 31 2022 12:04:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں. 141/141.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ تو کچھ خاص نہیں ہے۔ صرف اوپر لیول پر سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ جہاز والے مال کے 134 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott