Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 31 2022 19:17:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے ہائبرڈ 14300 جبکہ باریک 13700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 31 2022 12:10:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 13600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 29 2022 17:52:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 13700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Dec 29 2022 11:59:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 13600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے گاہکی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ .
Dec 28 2022 17:40:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 13600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 28 2022 14:03:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 14000/14100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچنے والے زیادہ ریٹ مانگتے ہیں جبکہ اوپر ریٹ کا گاہک نہیں بنتا۔ باریک تل بھی 13600/13700 روپیہ من جہسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ .
Dec 27 2022 18:08:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد۔ شام کے اوقات میں 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 14300 تک کام ہوے ہیں۔ باریک تل 13900/14000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک آج زیادہ تیز ہوا ہے اور۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل دھلائی والوں کی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ دوسری جانب اسٹاکسٹ بھی انتہائی مضبوط ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی بھی تیز ہوا ہے اور 227 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لگتا ہے مارکیٹ جلد 15000 کا لیول ٹچ کر سکتی ہے کیونکہ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Dec 27 2022 17:58:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14700/14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 14100/14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 27 2022 12:07:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ باریک تل بھی 13300 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل ڈیمانڈ ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ .
Dec 26 2022 18:47:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 13900/14000 تک کام ہوے ہیں۔ باریک تل 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت لوکل دھلائی والوں کی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ کوئٹہ بھی خریدار بن جاتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott