Sesame | تل
Dec 10 2024
Dec 07 2023 18:11:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ آہستہ آہستہ مال بیچ کر نکل رہے ہیں۔ .
Dec 07 2023 14:14:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 19500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2023 18:27:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ لوکل فیصل آباد اور کوئٹہ سائڈ تھوڑی تھوڑی ڈیمابڈ ہے نیچے۔ کراچی گاہک نہیں ہے۔ .
Dec 06 2023 16:06:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 05 2023 18:20:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 05 2023 14:48:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز بھی مال بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ .
Dec 04 2023 18:34:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2023 13:33:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ باریک تل 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2023 18:41:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20400/600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم کراچی گاہک نہیں ہے۔ .
Dec 02 2023 13:39:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 20400/500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ باریک تل 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott