Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Dec 22 2022 13:41:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن دال کوالٹی 178 روپیہ کلو جبکہ بازار دھارا مال 180/182 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ پرچون کوالٹی 185 نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ بھی کھل کر نہیں ہے۔ جس کو پیسوں کی ضرورت ہے وہی بیچتا ہے۔ ڈالر بینک سے کھل کر نہیں ملتے۔ .
Dec 22 2022 11:50:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 137 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے لیکن کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی۔ .
Dec 22 2022 11:46:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7600 جبکہ نئ 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 22 2022 11:41:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 10200 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر ماش ثابت 24 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 21 2022 20:06:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 137 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال میں تو اتنی ڈیمانڈ نہیں تھی تاہم کچھ انویسٹرز نے رات کو خریداری کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوگئی ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 21 2022 17:51:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی جس میں دال کی پرسنٹیج زیادہ ہے 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بازار دھارا مال 182 جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی 185 نپر مسور 186 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Dec 21 2022 15:55:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں نئی کراپ 7400 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ اس ریٹ میں خریدار بن جاتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نکلنے کی دیر ہے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 21 2022 15:50:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9750 روپیہ من تک خریدار بن جاتا ہے جبکہ بیچ 9800 تک آتی ہے۔ .
Dec 21 2022 15:37:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 136 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 21 2022 12:44:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 3 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 135 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ رشیہ سے 510/15 ڈالر۔ جبکہ کینیڈا سے ری سیل میں 500 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بالکل خاموش ہو گئ ہے ملرز کا کہنا ہے کہ پیمنٹ کا کافی پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کی 8 یا 10 تاریخ کو پورٹ پر 12 ہزار ٹن کا جہاز لگے گا۔ پہلے یہ جہاز 14 جنوری پھر 20 جنوری کی تاریخ شو کر رہا تھا اب 8/10 جنوری کی تاریخ شو کر رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott