Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Dec 15 2022 13:32:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16800 سے 17300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم ہیں۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 15 2022 13:27:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھقنگا مانگا 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 15 2022 13:24:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد کولڈ سٹور 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ 20500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 3000 بوری ک آمدن تھی ہابرڈ 19700 سے 23700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 25600 سے 28900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 14 2022 16:58:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ نئی 20500/22000 جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ خصوصاً ہلکی کوالٹی جس میں 10000 سے 16000 والے مال شامل ہیں انکی گاہکی بہت زبردست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں آمد 1500 بوری تھی۔ سندھ میں مارکیٹ زیادہ بہتر ہے کیونکہ وہاں کراچی جوڑیا بازار کے دوکاندار بھی خریدار ہیں جبکہ مصالحہ جات کمپنیاں بھی خریدار ہیں۔ .
Dec 14 2022 13:28:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 40500/41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ میں 38000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے مال کلئر ہوئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔ .
Dec 14 2022 13:25:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں دھنیے میں ڈیمانڈ ہے لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 14 2022 13:00:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9300/9400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 14 2022 12:45:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ مرچ کے20500 سے 21500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 19000 سے 22700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 28700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 13 2022 17:15:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ نئی 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2020 کولڈ اسٹور والی 16000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال ہلکی کوالٹی کی ڈیمانڈ بہت بمپر ہے۔ 10000 سے لیکر 16000 والے مال بہت سپیڈ سے فروخت ہو رہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک ماہ کے بعد کافی مال کٹ جائیں گے۔ پھر اچانک ہی تیزی کا رخ بن سکتا ہے۔ .
Dec 13 2022 13:36:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott