Sugar | چینی
Jan 07 2025
Dec 26 2022 13:51:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ بازار دھارا مال 176/177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے پرچون کوالٹی مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 24 2022 18:16:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 182/83 روپیہ کلو سے 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 183 ایڈوانس جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 184 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں اچھی گاہکی دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Dec 24 2022 11:41:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا مال 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرچون کوالٹی مال 185 روپیہ کلو اور نپر مسور بھی 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق مسور اسٹریلیا سے 745 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے جو آج کے ڈالر کے حساب سے 183 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Dec 23 2022 15:07:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 178/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 22 2022 18:03:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ جہاز والا مال 176 جبکہ ریگولر کوالٹی 178 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 22 2022 13:41:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن دال کوالٹی 178 روپیہ کلو جبکہ بازار دھارا مال 180/182 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ پرچون کوالٹی 185 نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ بھی کھل کر نہیں ہے۔ جس کو پیسوں کی ضرورت ہے وہی بیچتا ہے۔ ڈالر بینک سے کھل کر نہیں ملتے۔ .
Dec 21 2022 17:51:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی جس میں دال کی پرسنٹیج زیادہ ہے 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بازار دھارا مال 182 جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی 185 نپر مسور 186 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Dec 21 2022 12:13:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی جسے (بازار دھارا) کوالٹی بھی کہتے ہیں 182/83 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 186 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 186 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے دوسری جانب دسمبر کا مہینہ ہے پیمنٹ کی کافی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2022 16:28:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور بازار دھارا مال 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرچون کوالٹی مال 185/186 روپیہ کلو نپر بھی 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 20 2022 12:13:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرچون کوالٹی 188/189 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ نپر مسور 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott