Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 27 2022 19:10:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں کا 8530 کا خریدار ہے۔ جنوری کے سودوں کا 8750 تک خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی کا 3 جنوری کی پیمنٹ پر 8475 تک کام ہوے تھے سب بیچ کم ہے۔ الائنس شوگر ملز کا بھی 8475 ہی سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ بھی صبح کی پیمنٹ پر 8275 تک کام ہوے ہیں۔ 3 جنوری کی سیل نہیں ہے۔ تھر پارکر بھی سیل نہیں دے رہی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں جھنگ اور بھون وغیرہ 8425 تک کام ہوے ہیں 3 جنوری کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی زیریں سندھ۔ جنوبی پنجاب سینٹرل پنجاب کے کئی ڈیلرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں بمپر ڈیمانڈ ہے۔ .
Dec 27 2022 17:55:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ دسمبر کے سودے یعنی 3 تاریخ کی پیمنٹ پر 8535 کا خریدار ہے۔ 7 جنوری کی پیمنٹ پر 8600 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں اومنی گروپ کی ملوں کے 3 تاریخ کی پیمنٹ پر 8300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر 3 تاریخ کی پیمنٹ پر 8350 کا خریدار ہے مل سیل نہیں دے رہی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں بھی جھنگ اور بھون وغیرہ 8425/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں بھرپور گاہکی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ڈیلرز فون نہیں اٹھا رہے۔ جنوری کے سودوں کے 8770/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 27 2022 13:53:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8380/8400 جیسے حالات ہیں جبکہ دسمبر 8505 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 26 2022 19:55:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 45/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8320/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 8425/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 8675 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 26 2022 17:25:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی زیریں سندھ میں شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8025/8050 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی دو ڈیلر حضرات سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ اسی طرح جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو جو دوپہر کے اوقات میں 8225 رہ گئی تھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8275 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8385/95 تک ہوے ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کی 8645 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں بھی ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ایک انگریزی کی کہاوت ہے کہ holders never die یعنی سنبھالنے والا کبھی نہیں مرتا۔ جس آدمی نے اپنے پیسے لگا کر مال لیا ہوا ہوتا ہے۔ وہ وقت ہارتا ہے مال نہیں ہارتا۔ یعنی کہ اگر آپ نے پیسا لگا کر کام کیا ہوا ہو تو کبھی نہ کبھی نمبر آ ہی جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق امید ہے کہ ایک آدھ دن تک گورنمنٹ کی میٹنگ بھی سننے میں آ رہی ہے جس میں دو لاکھ ٹن مزید ایکسپورٹ کی اجازت ملنے کے امکانات ہیں۔۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 26 2022 12:50:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی 8200 جیسے حالات ہیں رمضان 8200 العربیہ 8200 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون جھنگ شوگر ملز 8175 بھون شوگر ملز 8175 عبداللہ 8200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8250 کمالیہ 8200 کنجوانی 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی نجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8230 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8200 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری ٹنڈو انصاری چمبڑ لاڑ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لانگ ٹرم کے لیے انوسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ .
Dec 24 2022 17:33:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں کم ہو کر 8250 رہ گئی تھی تاہم اس وقت دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 8285 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 8400/10 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی کمزور ہونے کی وجہ سے پیمنٹ کا پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے تاہم جن لوگوں کے پاس پیمنٹ کا بندوست ہے وہ حاضر میں خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ چینی مفت ہو گئی ہے۔ اس لئے جن کے پاس پیمنٹ ہو وہ حاضر میں خریداری کرتے جائیں آگے چل کر مارکیٹ اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ جو لوگ لمبے عرصے کیلئے چینی سنبھال لیں گے ان شاءاللہ اچھی مزدوری ملے گی۔ وقتی طور پر دباؤ ضرور ہے لیکن یہ دباؤ ہمیشہ کیلئے نہیں ہے کسی مقام پر چینی ٹرن ضرور لے گی۔ اشیاء خوردونوش کی ہر آئٹم انتہائی مہنگی ہیں۔ جن آٹا۔ گھی۔ دالیں۔ چاول وغیرہ انتہائی مہنگے ہیں۔ اس کے علاؤہ مصالحہ جات وغیرہ بھی مہنگے ہیں۔ گزشتہ روز پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا آنے والے چار چھ ماہ میں سب سے بہتر اور سب سستی شے چینی ہی ہے۔ پاکستان میں چینی 83000 روپیہ ٹن ہے جسے ڈالر میں منتقل کیا جائے تو 367 ڈالر بنتی ہے۔ اور اگر ڈالر 255 کا لگائیں تو 325 ڈالر بنتی ہے۔ جبکہ چینی کی انٹر نیشنل مارکیٹ 570 ڈالر ہے۔ یعنی پاکستان میں چینی 205/245 ڈالر سستی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو ریٹ گندم چاول مکئی کاٹن اور دیگر اجناس کے چل رہے ہیں اس حساب سے کسان لگتا نہیں ہے گنا کاشت کرے۔ کیونکہ 302 روپیہ من گنا فروخت کر کے موجودہ دور میں کسان کے پلے کچھ نہیں پڑتا۔ اور جب کسان گنے کی کاشت بند کر دے گا تو لازماً چینی کی قیمتیں انٹرنیشنل مارکیٹ کے لیول پر آ جائیں گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ڈالر بھی انٹر بنک میں آگے چل کر تیز ہو سکتا ہے۔ اس لئے جو لانگ ٹرم میں یعنی لمبے عرصے کیلئے چینی سنبھال سکتے ہیں ان کیلئے چینی مفت ہے۔ پاکستان میں نئی فصلیں جن میں گندم۔ کالا چنا مسور۔ سرسوں وغیرہ سب اپریل میں آئیں گی اس سے پہلے کوئی نئی فصل شروع نہیں ہو گی۔ اس لئے اگلے پانچ چھ ماہ کیلئے سب سے سستی چیز چینی ہی نظر آ رہی ہے۔ صرف اس میں لمبا سانس رکھنا پڑے گا۔ .
Dec 24 2022 12:42:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی 8300 جیسے حالات ہیں رمضان 8300 العربیہ 8300 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون جھنگ شوگر ملز 8300 بھون شوگر ملز 8300 عبداللہ 8325 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8400 کمالیہ 8350 کنجوانی 8350 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8330 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8290 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری ٹنڈو انصاری چمبڑ لاڑ 8060/70 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8440/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ج/فل جنوری 8700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آچکی ہے۔ مزید اگر روپیہ آٹھ آنے مارکیٹ نرم ہو تو حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Dec 23 2022 22:01:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں پیر کی پیمنٹ پر 8315/28 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں میں 20 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8450/55 کا خریدار بن گیا ہے۔ جنوری 8675/80 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 23 2022 18:41:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں میں 90 روپیہ کوئنٹل مندہ ہو کر 8415 جیسے حالات بن گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ گاہک بنا ہے اور ساتھ ہی 20/25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہو گئ ہے اور 8435/40 کا خریدار بن گیا ہے۔ جنوری کے سودوں کا 8650 کا خریدار بن گیا ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott