Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 12 2022 13:14:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ مارکیٹ گرم ہے اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 39500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی زیرہ انتہائ مال کم ہیں۔ نیچے 50000 سے 52000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 150 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے 3350 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہی۔ .
Dec 10 2022 13:38:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 40500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہت زیادہ تیز ہو گئ تھی یک دم 3000 روپیہ من تیز ہو گئ تھی۔ ساتھ ہی پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آئ ہے۔ .
Dec 08 2022 14:47:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی دن کے اوقات میں انتہائ گرم ہے 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال انتہائ کم ہیں۔ سیلنگ بھی انتہائ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 3200 ڈالر کا لیول ہے۔ .
Dec 08 2022 13:38:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 37000 روپیہ مب جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم پے۔ .
Dec 07 2022 12:03:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہک ضرورت کے مطابق ہے جبکہ سیلنگ بھی کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر بھی بینکوں سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور کسٹم والے مال بھی پکڑ لیتے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال بنی ہوئ ہے۔ جب گاہکی آتی ہے تو بیچنے والے بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں اور جب گاہکی کمزور ہوتی ہے تو 500/1000 نیچے بھی مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Dec 06 2022 12:02:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من نرم ہوئ اور 38500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اونچے ریٹ میں نیچے گاہک نہیں بنتا۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 05 2022 13:35:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 39500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ایرانی زیرہ مال شارٹ ہےجس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ مزید تیز ہے اور 3225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئٹہ سے بھی جو مال فیصل آباد لوڈ ہو رہے ہیں ان میں مسائل آ رہے ہیں۔ کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Dec 03 2022 14:12:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کسٹم والوں کی سختی ہے فیصل آباد منڈی میں۔ دوسری جانب بکنگ 3150 ڈالر ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 01 2022 13:39:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 80/90 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 3165 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott