Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 09 2023 14:30:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 77500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچےگسہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 85000 جبکہ ایرانی زیرہ 89000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 07 2023 14:38:39 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ انتہائ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا 2370 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 37180 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 100/200 ڈالر مزید کمزور ہے اور 4500/4600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 56920 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ میں بالکل بھی گاہک نہیں ہے۔ کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 78000 روپیہ من تک بھاؤ کہتے ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 86000 جبکہ ایرانی زیرہ 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل منڈیوں میں مال شارٹ ہے اس وجہ سے کافی اوپر ِبک رہے ہیں۔ لوکل میں انتہائ احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 06 2023 14:23:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 79000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 88000 جبکہ ایرانی 92000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 05 2023 14:26:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ کمزور ہے۔ کوئٹہ 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 80000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے جبکہ ایرانی زیرے کے 90000/92000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 300/400 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4900 ڈالر تک مال مل جاتے ہیں گاہکی نہیں ہے۔ 4900 ڈالر والا 61820 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 04 2023 14:23:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 81000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 92000 جبکہ ایرانی 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے کافی اونچے ریٹ ہیں۔ تاہم بکنگ 400 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 5100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 02 2023 13:41:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 82000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 92000/93000 جبکہ ایرانی زیرہ 97000 روپیہ من ریٹ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 31 2022 12:59:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 45500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 48500/49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر مال پھسے ہوئے ہیں۔ افغان ٹرانزٹ سے جو بھی سودے آئے ہوئے ہیں کسٹم والوں نے تصدیق کے لیے روک لیے ہیں۔ مال کلئر نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی انتہائ گرم ہے۔ 200 ڈالر مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3850/75 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 29 2022 12:09:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500/1000 روپیہ من مزید گرم ہے اور 46500/47000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 43500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تقریبا ایک ہفتے سے مال پورٹ پر رکے ہوئے ہیں کلئر نہیں ہو رہے ہیں۔ کسٹم والے اصلی انوائس مانگ رہے ہیں انڈین مالوں کی۔ .
Dec 28 2022 13:09:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہی ہے اور 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 46500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ میں بھی 500/700 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 43000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر بھی تیز ہے انٹر بینک میں 227.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں جبکہ اوپن مارکیٹ میں 258/259 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ زیرے کی بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 27 2022 13:35:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 42500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کوئٹہ سے 1500/2000 خرچہ آتا ہے۔ باقی بیوپاری اپنا نفع رکھ کر سیل کرتے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بکنگ 3750 ڈالر ہو گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ 3700 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott