Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 06 2023 12:30:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں اور مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر گوارہ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ 12/13٪ نمی والے مالوں کی خریداری کرنی چاہیے۔ جیسے جیسے مارکیٹ نیچے جائے خریداری کرنی چاہیے۔ .
Dec 05 2023 17:52:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے بھاؤ 15000 روپیہ تک ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2023 12:36:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14600/700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا۔ ہفتہ 10 دن تک بھرپور آمدن شروع ہو گی۔ .
Dec 04 2023 17:27:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آج انڈیا مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 5513 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Dec 04 2023 12:36:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 2000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر آمدن بھی نہیں ہے اور جو مال آ رہے ہیں وہ گیلے ہیں۔ کراچی ابھی ظہر کے بعد مارکیٹ صحیح واضح ہوگی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو 500/1000 تو لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر لینی چاہیے۔ مجموعی طور پر پر گوارے میں بھی اچھی تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ گوارہ ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور جیسے جیسے ڈالر تیز ہوتا ہے اس کی قیمتیں بھی بڑھ جاتی ہیں۔ دوسرا انڈیا کی فصل اس بار آدھی ہے۔ گوارے کی سب سے بڑی منڈی انڈیا ہی ہے۔ 90% گوارہ انڈیا پیدا کرتا ہے۔ .
Dec 02 2023 18:28:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مال نمی والے آ رہے ہیں۔ مکس مال ہیں 14100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم اچھے مالوں کے 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں گاہکی نہیں 10/12 دن تک خشک مالوں کی آمدن بھرپور شروع ہوگی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 14600/700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ کمزور دکھائ دے رہی ہے۔ .
Dec 02 2023 12:35:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور نئے مال کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مال نمی والے ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ 10/15 دن تک بھرپور آمدن شروع ہو گی۔ .
Dec 31 2022 19:56:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں رات کے اوقات میں 900 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 14000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہے .
Dec 31 2022 18:28:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ رات کے اوقات میں 500/600 روپیہ بوری تیز ہوا ہے تھل پنجاب کی منڈیوں میں اور 13100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق 45 دن کی پیمنٹ پر 14000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی اس وقت بیچ نہیں ہے صبح ہی صحیح ریٹ موصول ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گوارہ کا میل آج 2000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 18500 تک فروخت ہوا ہے۔ یعنی 185 روپیہ کلو ہو گیا ہے۔ .
Dec 31 2022 13:42:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott