Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 26 2023 17:08:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2023 14:09:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں ری سیل میں جو کراچی پورٹ پر 148.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 23 2023 17:38:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146/47 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Dec 23 2023 14:23:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 144.57 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 22 2023 15:43:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں منگل پیمنٹ پر 146 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فریش بکنگ کے کوئ ریٹ نہیں آ رہے ہیں رشیا سے۔ ری سیل میں اکا دکا سیلنگ تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 22 2023 15:13:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143/144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 21 2023 16:57:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 21 2023 13:54:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہلکے ہیں وہ ساتھ ساتھ مال بیچ رہےہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ ری سیل میں 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 141.49 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ اب پڑتے سے اوپر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 20 2023 17:52:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہے۔ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ کا کوئ ریٹ نہیں آ رہا ہے۔ دوسری جانب نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ کوئٹہ اور پشاور منڈیوں میں مال نہیں ہیں۔ مارکیٹ مزید بھی انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2023 13:52:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے شپنگ کمپنیوں نے سویز کینال والا راستہ تبدیل کر لیا ہے۔ جس کی وجہ سے وقت بھی زیادہ لگے گا اور فی کنٹینر 60 ڈالر کرایا بھی بڑھا دیا ہے۔ فل حال بکنگ کے کوئ بھاؤ موصول نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott