Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 05 2023 12:34:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 6300/6400 میں پلانٹ والے مال پہنچ میں مل جاتے ہیں۔ فل حال ٹریڈز نمی 15 پرسنٹ بتاتے ہیں لیکن مالوں میں 18 پرسنٹ تک نمی ہے وہ مال سٹاک کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔ مال دو مہینے بعد خراب ہو جائیں گے۔ رنگ بھی بدل جائے گا اور بدبو بھی چھوڑ دیں گے۔ فل حال ریٹ مناسب ہیں خشک مال 12/13پرسنٹ نمی والے مال لینے چاہیں ان ریٹوں میں۔ اس میں نفعے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 04 2023 17:40:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2350/2400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن 5500/5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال نمی والے 18/19 % تک موائسچر ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 04 2023 13:34:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 1/1.5 گاڑی کی ْمدن ہق جاتی ہے۔ .
Dec 04 2023 12:51:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5500/5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے تھل میں مال نمی والے آ رہے ہیں۔ صحیح خشک نہیں ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ بھی اس میں کھل کر دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پچھلی دفع مکئ سستی ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ نے لی ہے اور مار کھائ ہے۔ مکئ سستی ہونے کی وجہ سے فل حال باجرے میں بھی مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ .
Dec 02 2023 18:35:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تھل میں مال بھی نمی والے آ رہے ہیں۔ دوسری طرف سٹاکیہ بھی باجرے میں دلچسپی نہیں لے رہا ہے۔ .
Dec 02 2023 13:29:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 02 2023 12:26:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5600/5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Dec 31 2022 18:30:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3000 جبکہ تھل لائن 7600/7700 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے .
Dec 31 2022 13:52:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ 150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دادو 3000/3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے. سفید جوار گنگا 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملتان مارکیٹ میں۔ سدا بہار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 100/150 توڑے کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2022 11:51:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott