Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 28 2023 13:46:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Dec 27 2023 16:58:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 19400/19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 27 2023 14:14:39 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ باریک تل 18600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2023 18:18:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2023 12:56:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 19200/19300 روپیہ من تل بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott