Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 17 2022 16:18:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 186 سے 188 جبکہ وی آئ پی کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 190 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2022 12:45:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دال کوالٹی 186 جبکہ ریگولر کوالٹی 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر ریگولر کوالٹی 186 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Dec 16 2022 16:02:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو کمزور ہے اور 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 15 2022 17:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 188 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دال کوالٹی مسور 186 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایمپورٹرز تو کم ریٹ میں نہیں بیچتے تاہم فیصل آباد کے ٹریڈرز جنہوں نے نیچے ریٹ میں مال خریدا ہوا ہے وہ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں اور مال بیچ رہے ہیں۔ نپر مسور بھی 1 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 190 جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 15 2022 11:58:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 188 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور کے 191 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی پورٹ پر 86 کنٹینر مسور کرمسن کی آمدن تھی ۔ .
Dec 14 2022 16:29:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 188 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ نپر مسور 190 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی بہت زبردست ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Dec 14 2022 13:12:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ریگولر کوالٹی 188 سے 190 جیسے حالات ہیں۔پرچون کوالٹی مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ نپر مسور بھی 189/190 جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 66 کنٹینر مسور کی آمدن تھی۔ .
Dec 13 2022 16:34:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 185 جبکہ اچھی کوالٹی 188/90 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 188/90 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بروکر حضرات صرف ریٹ دے رہے ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Dec 13 2022 11:50:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ گودام کے مالوں کی سیل ہی نہیں آ رہی ہے۔ بینک سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ سب بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 12 2022 17:43:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 180/83 جبکہ ریٹیل کوالٹی 185/87 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور 185 سے 187 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott