Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 30 2022 21:44:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 12100/200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 12600/700 تک خریدار بن جاتا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 29 2022 17:19:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 1000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 11800 تک کام ہوے ہیں۔ ابھی 12000 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ انتہائی گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 29 2022 12:02:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 28 2022 17:34:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 10800/11000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 11800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 28 2022 14:21:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 10800 سے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11700/800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Dec 27 2022 17:29:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 11000 تک کام ہوے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 11500/700 کا خریدار ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 27 2022 11:33:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 10600/700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں 93.3310 کلو کہ۔ انٹر بینک میں ڈالر 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 26 2022 18:19:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10600/700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر اسٹاکسٹ نے 11300 تک خریداری کی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 26 2022 12:19:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی بھی 11600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ .
Dec 24 2022 17:04:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی رک گئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott