Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 23 2023 17:52:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ای ٹی جی جہاز والے مال کے 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 23 2023 17:41:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14800/14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر تھی اور 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے ملیشیا امپورٹرز مال منگوا کر رکھتے تھے وہاں سے 15 دن میں پاکستان مال پہنچ جاتا تھا لیکن اب جو مال برما سے فریش بک ہوئے ہیں برما سے سپلائرز نے 45 دن تک کا وقت مانگا ہے۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے اور حاضر میں مال کم ہیں۔ .
Dec 23 2023 17:38:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146/47 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Dec 23 2023 17:03:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ انتہای کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 23 2023 14:44:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال کے 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور ثابت اسٹریلیا سے 16000 ٹن کا جہاز ُبک ہوا ہے نمبر 1 کوالٹی 705 ڈالر میں جنوری شپمنٹ کا۔ 705 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 215 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 23 2023 14:23:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 144.57 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 23 2023 14:00:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 9250/9350 روپیہ من تک گاہک ہے۔ جبکہ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 23 2023 13:48:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی حاضر میں مال تو کم ہیں لیکن گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ میں 1130 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13904 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2023 13:05:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فل حال مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ ابھی کافی ٹائم پڑا ہے۔ .
Dec 22 2023 16:19:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800/14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں مال بھی کم ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ برما کی لوکل مارکیت تیز ہوئ ہے۔ بکنگ 1120/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لیکن گاہک ٹھنڈی ہے انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی۔ 1120 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 13780 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott