Sugar | چینی
Dec 30 2024
Nov 01 2022 14:36:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور حاضر 8065 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8205 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سٹے باز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 12:53:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جوہر آباد 8300 بھلوال 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8275 کمالیہ 8250 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز کے 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 8100 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8090 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 8010 العباس 8020 مہران 8030 فاران 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott