Sugar | چینی
Dec 30 2024
Nov 29 2023 13:48:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1300 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13000 سے 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 18400 سے 21000 روپیہ م تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 29 2023 13:47:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Nov 28 2023 17:59:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 28 2023 14:41:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئی ہے ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19500 جبکہ گولی کوالٹی 20500 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2023 14:37:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 83000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 95000 جبکہ ایرانی 97000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹ کافی اونچے ہیں پڑتے سے بھی۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 28 2023 14:33:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13150 سے 15450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری لونگی کوالٹی مال 18650 سے 20750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں فل حال مارکیٹ رکی سی ہے 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2023 14:30:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 27 2023 18:51:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2023 14:05:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے ریٹ کافی اونچے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 97000 جبکہ انڈین زیرہ 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 81000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے سال انڈیا میں زیرے کی فصل انتہائ بمپر سننے میں آ رہی ہے۔ 4 گناہ فصل زیادہ سننے میں آ رہی ہے۔ اس کے علاوہ ریٹ انتہائ زیادہ ہونے کی وجہ سے دوسرے ممالک میں بھی جہاں جہاں زیرہ ہوتا ہے۔ وہاں انتہائ زیادہ بیجائیاں ہوئ ہیں۔ .
Nov 27 2023 13:58:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں 16850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott