Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Nov 09 2023 14:42:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Nov 09 2023 12:50:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور 6300/6350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 08 2023 17:37:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن 100/150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6350/6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. .
Nov 08 2023 13:53:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 4750/4850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ اس بار فصل کی پیداوار 30/35% ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2023 12:44:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن 8/10 گاڑی کی آمدن ہو جاتی ہے۔ تھل لائن 6550/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل ابھی بھرپور آمدن ۔ہفتہ 10 دن تک شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹکاسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے لائنوں سے اٹھا اٹھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ تاہم باجرے کی مندہ تیزی کا دارومدار فیڈ ملوں کی خریداری پر بھی ہوتا ہے۔ پیداوار کے بعد اگر فیڈ ملیں مال خریدتی ہیں تو مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ اگر فیڈ ملیں نہیں خریدتی تو مزے نہیں ہو گی باجرے میں۔ .
Nov 07 2023 17:40:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 07 2023 14:32:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Nov 07 2023 12:35:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 06 2023 16:55:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 06 2023 13:25:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مزید بڑھ گئی ہے اور 4700/4800 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott