Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Nov 14 2023 18:46:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 11900 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کا 12450/75 تک خریدار بن جاتا ہے جبکہ جنوری کے سودوں کا 13025/50 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج شام کے اوقات میں ریٹیل میں بھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 14 2023 17:24:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 11900 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 نومبر کے سودے 12050 تک ہوے ہیں جبکہ فل دسمبر کے سودوں کا 12450 کاخریدار بن جاتا ہے .
Nov 14 2023 16:03:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئ کام نہیں ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 14 2023 13:44:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ جو دکان داری کے لیے مال خریدتا ہے اگلے دن ریٹ ہی کم ہو جاتا ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ میں پیمنٹوں کے مسائل بنے ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ فل حال جان نہیں پکڑ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 13 2023 18:17:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ زیریں سندھ میں 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 12700/12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2023 15:18:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12100/12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فارورڈ میں ڈپازٹ والے سودوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ 300 ڈپازٹ پر فل جنوری 13700 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Nov 13 2023 13:41:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال سلانوالی بابا وغیرہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد سائڈ بھی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12200 حمزہ آر وائی کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ فارورڈ میں کوئ کام نہیں ہے فل حال۔ .
Nov 11 2023 22:19:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12200/12250 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہی ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پچھلی پوسٹ میں غلطی سے 12050 لکھا گیا تھا۔ اس کے لیے معزرت خواہ ہیں۔ .
Nov 11 2023 17:51:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12200/12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ زیریں سندھ 11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی گاہکی کمزور ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2023 16:33:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ کام نہیں ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott