Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Nov 21 2022 11:34:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7150 جبکہ نئ 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر ارجنٹینا مونگ 8 کنٹینر، تنزانیہ مونگ 4 کنٹینر ، برازیل مونگ 5 کنٹینر اور یو اے ای سے سپلٹ مونگ 9 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Nov 19 2022 17:21:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 173 جبکہ اچھی کوالٹی 176/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر 176 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنک سے ڈالر ملنے کی صورتحال انتہائی سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ ایمپورٹرز بہت زیادہ پریشانی کی صورتحال سے دوچار ہیں۔ ایک ایک ماہ تک ڈاکیومنٹ نہیں مل رہے بنکوں سے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ لوکل مارکیٹ سے خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Nov 19 2022 15:53:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ جبکہ پورٹ 9850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 19 2022 15:48:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 116 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 19 2022 15:47:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں پرانی 7150 جبکہ نئ 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نہ زیادہ گاہکی ہے اور نہ کھل کر بیچ آتی ہے۔ .
Nov 19 2022 12:02:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ مشین کلین کوالٹی 176/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 175/76 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 19 2022 11:36:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 116/116.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ملرز بھی گاہک ہیں اور سٹاکسٹ بھی مال لے رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 19 2022 11:29:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7100 روپیہ من جبکہ نئ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 19 2022 11:28:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 18 2022 15:25:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ مشین کلین کوالٹی 176/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 175/76 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 800 ڈالر کے لگ بھگ ہے جو کراچی آکر تقریباً 193 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 223.17 جیسے حالات ہیں۔ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ پہلے دو چار دن بعد ڈالر ملتا تھا اب دو سے تین ہفتے بعد ڈالر مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے جو مال پورٹ پر پڑے ہیں ان کو ڈیمریج ڈیٹینشن لگنا شروع ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مسور کی خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ کیونکہ اب بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ پورٹ والے مال جب فارغ ہو جائیں گے مارکیٹ اچھی ہو جانے گی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ بکنگ کا پڑتا اونچا ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott