Sugar | چینی
Jan 15 2025
Nov 18 2022 14:49:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی گودام کا مال 9950 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ چمن ماش کی سپلائی کم ہونے کی وجہ سے ایس کیو کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے ایس کیو کی بکنگ 960 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9258 تک پڑتا ہے۔۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 223.17 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Nov 18 2022 14:40:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 115 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری نظر آرہی ہے کیونکہ پورٹ پر ایک جہاز لگا ہوا ہے جو تقریباً 2/3 دن تک ڈسچارج ہو جائے گا اور مال گوداموں میں ا جائے گا۔ رشیہ سے نئی بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 117 تک پڑتا ہے۔ تاہم فل الحال بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ پاکستان میں ابھی ابھی 25 ہزار ٹن کا جہاز آیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی مال گوداموں میں چلا جائے گا مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Nov 17 2022 16:24:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے اور کرمسن کراچی پورٹ 169 گودام کے مال 173 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 177/178 جیسے حالات ہیں۔ نپر 2 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 177/178 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا اچھا ہے۔ .
Nov 17 2022 15:51:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 115 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 116 کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز بھی گاہک ہیں اور سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 17 2022 15:47:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7100 پرانی جبکہ نئ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ زیادہ گاہکی آتی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ .
Nov 17 2022 15:45:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور پورٹ 9900 جبکہ گودام 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 17 2022 13:13:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 167 تک ہوے ہیں۔ تاہم گودام کے مال 169/171 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 174 جیسے حالات ہیں۔ نپر 2 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 176 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا اچھا ہے۔ .
Nov 17 2022 12:18:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کل گاہکی اچھی تھی تاہم آج برابر سی مارکیٹ ہے۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 117.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ سٹاکسٹ بھی مال خرید رہے ہیں جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 17 2022 11:40:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ 9950 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10400 جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔ڈالر انٹر بینک میں 223.2 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 17 2022 11:34:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7150 جبکہ نئ 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott